بچی سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر) بستی ملوک پولیس نے سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
۔پولیس کو محمد جاوید نے بتایا کہ ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔