منشیات فروش گرفتار، 3کلو آئس برآمد

منشیات فروش گرفتار، 3کلو آئس برآمد

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی تین کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی ۔۔۔

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ ماڈل ٹان نے ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی ہدایت پر ملزم عامر حسین کو گرفتار کر کے تین کلو گرام آئس برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ،مزید کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں