حافظ حسین کی وفات پر ا ن کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں :جے یو آئی

ماہڑہ( نامہ نگار ) جمعیت علما اسلام تحصیل کے امیر محمد أٓصف شاہ جنرل سیکرٹری نعمان جاوید۔۔۔
،نائب امیر سجاد احمد ساجد جام محمد ایاز قاضی محمد لقمان ،محمد بلال جگنو ودیگر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہم مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کی وفات پر ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت ایک نڈر،بے باک،بہادرومخلص رہنما سے محروم ہو گئی ، اللہ پاک پسماندگان ، دوست واحباب،رشتہ داران اورچاہنے والے والوں کو صبر دیں وہ ہمیشہ اسلام کی سربلندی کیلئے لڑتے تھے ۔