رمضان پیکیج میں کٹوتی کرنیوالا ایجنٹ گرفتار

میلسی (نامہ نگار ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے رمضان نگہبان پیکیج میں کٹوتی کرنیوالے ایجنٹوں کے۔۔۔
خلاف تھانہ صدر پولیس کی کارروائیاں جاری۔جلہ جیم میں بھی رمضان نگہبان پیکج کے تحت ملنے والی رقم 10 ہزار میں سے 500 روپے کٹوتی کرنے والے ایجنٹ محمد عمر ونجارہ کو موقع پر ہی گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔