مزدے کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر، موقع پر جاں بحق

مونڈکا (نامہ نگار)مزدے کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر موقع پر جاں بحق۔تفصیل کے مطابق پل شریف چھجڑا کے مقام پر تیز رفتار مزدا ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو سائیڈ ماردی جس سے محمد نواز ارائیں شدید زخمی ہوکر گر گیا جو زخموں کی تاب نا لاکر موقع پر چل بسا۔
مزدے کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر موقع پر جاں بحق۔تفصیل کے مطابق پل شریف چھجڑا کے مقام پر تیز رفتار مزدا ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو سائیڈ ماردی جس سے محمد نواز ارائیں شدید زخمی ہوکر گر گیا جو زخموں کی تاب نا لاکر موقع پر چل بسا۔