ایس ایچ او سمیت 4افسر نوکری سے برخاست

ایس ایچ او سمیت 4افسر نوکری سے برخاست

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او نے سابق ایس ایچ او نیوملتان سمیت چار افسروں کو نوکری سے برخاست کردیا ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر سابق ایس ایچ او نیوملتان احمد نواز سب انسپکٹر رانا خالد عامر شہزاد اور فیصل شہزاد کو نوکری سے برطرف کردیا گیا اس حوالے سے سی پی او نے کہا کہ کرپشن پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی برقرار رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں