پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع  دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کپ پولیس کو شاہد نے سرقہ بالجبر کی جھوٹی اطلاع دے کر ارتکاب جرم کیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔

 پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کپ پولیس کو شاہد نے سرقہ بالجبر کی جھوٹی اطلاع دے کر ارتکاب جرم کیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں