ملزم نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر بے آبرو کردیا

ملزم نے خاتون کو شادی کا  جھانسہ دے کر بے آبرو کردیا

ملتان(کرائم رپورٹر)خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

وومن پولیس کو کو نسیم بی بی نے بتایا کہ ملزم نے مجھے شادی کا جھانسہ دیکر اپنے گھر بلوایا اور زیادتی کا نشانہ بناڈالا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں