پریس کلب کوٹ ادو کے نو منتخب صدر ودیگر عہدیداروں کو مبارکباد

 پریس کلب کوٹ ادو کے نو منتخب  صدر ودیگر عہدیداروں کو مبارکباد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)کیمسٹ ایسوسی ایشن کوٹ ادو کے صدر حاجی نذیراحمد وسیم نے پریس کلب کوٹ ادو کے۔۔

 نو منتخب صدر نعیم جاوید چودھری،شیخ اظہر فاروق جنرل سیکرٹری،عمر دراز چیئرمین مجلس عاملہ،ابو الکلام آزاد سیکرٹری مالیات اور گروپ لیڈر شیخ محمد عثمان سے پریس کلب میں ملاقات کر کے نو منتخب عہدہداران کو ہار پہنائے اور انہیں مبارک باد بھی دی اور امید ظاہر کی کہ نو منتخب عہدیداران شہر کی بہتری اور حق اور سچ کی اواز بلند کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں