زکریا یونیورسٹی کے کانووکیشن کی ریہرسل آج ہوگی

زکریا یونیورسٹی کے کانووکیشن  کی ریہرسل آج ہوگی

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے کانووکیشن کی ریہرسل آج ہوگی بتایاگیاہے کہ یونیورسٹی کا 19واں کانووکیشن کل 24اپریل کو ہورہا ہے۔۔۔

 جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ہوں گے کانووکیشن کی ریہرسل آج جناح آڈیٹوریم میں ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں وائس چانسلر ڈاکٹرزبیر شرکت کریں گے تمام طلبا کی شرکت لازم قرار دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں