فیض عباس ڈی پی آئی جنوبی پنجاب تعینات
ملتان (خصوصی رپورٹر )سابق سی ای او ایجوکیشن ملتان فیض عباس خان ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ساؤتھ پنجاب تعینات ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پوسٹنگ کے منتظر تھے ۔چیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
سابق سی ای او ایجوکیشن ملتان فیض عباس خان ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ساؤتھ پنجاب تعینات ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پوسٹنگ کے منتظر تھے ۔چیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔