بجٹ میں عوام ، ملازمین کو خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا گیا:اشفاق گجر

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کو بھی خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا گیا۔
یہ بجٹ عوام دوست نہیں ہے ان خیالات کا اظہار سنئیر نائب صدر ایپکا وہاڑی محمد اشفاق گجر نے بجٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر بھی موجود تھے محمد اشفاق گجر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہوں میں دس فیصد اضافے اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے ۔