بہن پر تشدد کرنے کا الزام بھائی کے خلاف مقدمہ درج

بہن پر تشدد کرنے کا الزام بھائی کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ جلیل آباد نے بہن پر تشدد کرنے کے الزام میں بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

پولیس کو نمرہ نے درخواست دی کہ وہ فیشن ڈیزائنگ کا کورس کررہی ہے گزشتہ روز کالج جارہی تھی کہ اسکا بھائی وسیم آگیا اور اس کوتھپڑ مارے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں