نہر اوورفلو، پانی گلی محلوں میں داخل ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں:ڈاکٹر محمد رفیع

نہر اوورفلو، پانی گلی محلوں میں داخل ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں:ڈاکٹر محمد رفیع

مونڈکا (نامہ نگار) سینئر ممبر امن کمیٹی صدر فقہ جعفریہ شاہجمال ڈاکٹر محمد رفیع رضا نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ۔۔

بتایا کہ کالی پل تا نہربنگلہ شاہجمال نہر کی پختگی کا کام جاری ہے کالی پل کے مقام پر نہر بند کر کے کام ہو رہا ہے جس کی وجہ مذکورہ نہر پل ڈاٹ جتوئی روڈ تا کالی پل بند ہونے سے نہر کا ٹکڑا جو کہ نہ صرف گندگی سے اٹ چکا ہے بلکہ اوور فلو ہونے کے باعث نہر کا گندا پانی ملحقہ گلی محلوں میں داخل ہونے سے کئی کئی فٹ جمع ہوچکا ہے حتی کہ کئی گھروں میں بھی داخل ہو چکا ہے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سے فوری نوٹس لیکر متذکرہ مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں