سکندرآباد: 4سالہ بچہ ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

سکندرآباد: 4سالہ بچہ ٹرین  کی زد میں آکر جاں بحق

سکندرآباد(نامہ نگار )ریلوے لائن کے قریب کھیلتے ہوئے 4سالہ بچہ ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔۔

 چاہ جیون والا کے قریب عرفان کا 4سالہ بیٹا منیب اپنے دوستوں کے ساتھ ریلوے لائن کے قریب کھیل رہاتھا کہ اچانک ملتان سے کراچی جانیوالی زکریا ایکسپریس کی زد میں آخر موقع پر ہی جا ں بحق ہوگیا لاش کو ورثا کے حوالے کردیا لاش گھر پہنچے پر کہرا م مچ گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں