مظفرگڑھ :سرداراجمل المعروف بھائی ابوہریرہ امن کمیٹی کے ممبرمنتخب

مظفرگڑھ :سرداراجمل المعروف بھائی  ابوہریرہ امن کمیٹی کے ممبرمنتخب

مظفر گڑھ ،مونڈکا( سٹی رپورٹر ،نامہ نگار ) صدرتعلقات عامہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ سردار اجمل خان چانڈیہ المعروف بھائی ابوہریرہ ضلعی امن کمیٹی مظفرگڑھ کے ممبرمنتخب ہوگئے ۔۔۔

اس موقع پرسرداراجمل خان چانڈیہ کاکہناتھاکہ پاکستان خاص کرمظفرگڑھ کے عوام اورتمام مسالک کے لوگ آپس میں بھائی چارہ کے فروغ کے لیئے ہمیشہ مثالی کردار اداکرتے ہیں انہوں نے کہاکہ بطور ممبرامن کمیٹی میری پہلی ترجیح قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر مستحکم پاکستان کی بنیاد ہے ۔اجمل خان چانڈیہ کوممبرضلعی امن کمیٹی منتخب ہونے پرسیدزاہدہمدانی مرکزی مسلم لیگ، رانا عمر فاروق پی پی 268،میاں عاطف شہزاد دھنوتر، سردارافضل چانڈیہ ضلعی صدرمرکزی مسلم لیگ، رانا محمدعمر،میاں اویس غنی مسلم کسان لیگ مظفرگڑھ نے مبارکباد پیش کی اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں