آن لائن داخلوں کا آغاز

آن لائن داخلوں کا آغاز

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی میں سال 2025 کے لئے آن لائن داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ، وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان نے ایڈمیشن ڈیسک کاوزٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سہولت سینٹر قائم کردیا گیا۔

ایمرسن یونیورسٹی میں سال 2025 کے لئے آن لائن داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ، وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان نے ایڈمیشن ڈیسک کاوزٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سہولت سینٹر قائم کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں