65مریض رپورٹ
ملتان(لیڈی رپورٹر) ملتان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا، نشتر ہسپتال میں 65، چلڈرن ، ڈی ایچ کیو ، ساؤتھ سٹی میں 100 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ۔
ملتان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا، نشتر ہسپتال میں 65، چلڈرن ، ڈی ایچ کیو ، ساؤتھ سٹی میں 100 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ۔