2اہلکارمعطل کردیئے

2اہلکارمعطل کردیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو وہاڑی سرکل ملک وسیم اختر نے سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے اور فرائض میں غفلت برتنے پر 2اہلکاروں کو معطل کردیاہے ۔ محمد محفوظ ، محمد ناصر عباس شامل ہیں ۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو وہاڑی سرکل ملک وسیم اختر نے سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے اور فرائض میں غفلت برتنے پر 2اہلکاروں کو معطل کردیاہے ۔ محمد محفوظ ، محمد ناصر عباس شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں