تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دینے والا گرفتار
میلسی (نامہ نگار ) لڑکی کی موبائل پر تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا۔
موضع عزیز قہم کے رہائشی محمد اکرم کی بیٹی \"ذ کو موبائل سے کال کرکے اسکی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکیاں دینے والے نامعلوم شخص کو میلسی پولیس نے ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔