وارداتیں، شہری موٹرسائیکلوں نقدی ودیگر سامان سے محروم

وارداتیں، شہری موٹرسائیکلوں  نقدی ودیگر سامان سے محروم

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)مختلف وارداتوں میں شہری موٹرسائیکلوں، نقدی ودیگر سامان سے محروم ہوگئے ۔

تھانہ سٹی کی حدود میں تنویر انجم ،عمران بابرکی موٹر سائیکلیں، علی نواز کی دکان سے 15 لاکھ مالیت کی بیٹریاں ، تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں قمر زمان کی موٹر سائیکل چوری ہوگئیں۔تھانہ ساہوکا کی حدود میں ڈاکو مشتاق احمد سے موٹر سائیکل اور نقدی 9 ہزار لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں