ڈاکو شہری سے اڑھائی لاکھ نقدی، موبائل فون لوٹ کر فرار

ڈاکو شہری سے اڑھائی لاکھ  نقدی، موبائل فون لوٹ کر فرار

بوریوالا ( نمائندہ دنیا)ڈاکو شہری سے اڑھائی لاکھ نقدی، موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ محمد اکمل سکنہ 307ای بی لاہور روڈ پر اپنے سٹال سے۔۔۔

 فارغ ہو کر 443ای بی کے قریب جا رہا تھا کہ دو ڈاکوؤں نے اسلحہ تان کر روک لیا اور دو لاکھ 60ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں