منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔تھانہ جلیل آباد۔۔۔
پولیس نے ملزم محمد کفیت سے بوتل شراب مظفر آباد پولیس نے ملزم عرفان سے 5لٹر شراب ،بستی ملوک پولیس نے ملزم رحیم بخش سے 550گرام چرس ،تھانہ شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم شہزاد کامران سے 1310گرام چرس اور تھانہ دہلی گیٹ پولیس نے ملزم سیف الرحمن سے 5لٹر شراب برآمد کی۔