اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری بھائی کے خلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر)اشتہاری ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔
سٹی شجاع آباد پولیس کو امتیاز نے بتایا کہ اشتہاری ملزم ظفر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے بھائی افضل نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اپنے بھائی کو فرار کرادیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔