سید تنویر گیلانی آج حسینی ؓ کاررواں کی قیادت کریں گے

ملتان (لیڈی رپورٹر)سربراہ گیلانی خاندان مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی ،سید تنویرالحسن گیلانی آج 10محرم الحرام کو حسب روایت حسینیؓ امن کارواں کی قیادت کریں گے۔۔۔
کارواں میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علمائکرام سماجی رہنما شریک ہوں گے ۔ان اہم شخصیات میں مخدوم جاوید ہاشمی، مخدوم زوہیب گیلانی مخدوم ولایت مصطفی گیلانی ودیگر شریک ہوں گے۔