منشیات کیس ،مجرم کو 10سال قید ،ایک لاکھ روپے جرمانہ
کہروڑپکا(نمائندہ دنیا) منشیات کیس کے مجرم کو 10سال قید ،ایک لاکھ روپے جرمانہ ۔تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کہروڑپکاسردار فیصل نبی خان نے تھانہ صدر کے مقدمہ میں ملوث ملزم عمران نواز سیال کو جرم ثابت ہونے پردس سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنائی ہے ۔
منشیات کیس کے مجرم کو 10سال قید ،ایک لاکھ روپے جرمانہ ۔تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کہروڑپکاسردار فیصل نبی خان نے تھانہ صدر کے مقدمہ میں ملوث ملزم عمران نواز سیال کو جرم ثابت ہونے پردس سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنائی ہے ۔