ناجائز اسلحہ سمیت 7ملزم پکڑ لئے

ناجائز اسلحہ سمیت 7ملزم پکڑ لئے

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

مخدوم رشید پولیس نے ملزم آصف سے پسٹل ملزم سجاد حسین سے پسٹل ملزم عامر سے کاربین ملزم رزاق حسین سے رائفل سٹی جلالپور پولیس نے ملزم اسامہ سے رپیٹر جلیل آباد پولیس نے ملزم عبداللہ سے ریوالور برآمد کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں