4بچے تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 4بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے بچوں میں 12 سالہ معراج، 11سالہ سلمان، 11سالہ رمضان اور 10 سالہ ابوبکر شامل ہیں بچوں کو چونگی نمبر 6اور گھنٹہ گھر سے تحویل میں لیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 4بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے بچوں میں 12 سالہ معراج، 11سالہ سلمان، 11سالہ رمضان اور 10 سالہ ابوبکر شامل ہیں بچوں کو چونگی نمبر 6اور گھنٹہ گھر سے تحویل میں لیا۔