کشمیر یوں سے کلمہ کا رشتہ ، کوئی نہیں توڑ سکتا ،رہنما جماعت اسلامی

کشمیر یوں سے کلمہ کا رشتہ ، کوئی  نہیں توڑ سکتا ،رہنما جماعت اسلامی

مونڈکا(نامہ نگار)جماعت اسلامی شاہ جمال کے زیر اہتمام مقامی سطح پر بھی یوم استحصال کمشیر پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

غلام سجاد لاثانی جنرل سیکرٹری تحصیل مظفرگڑھ اور امیر شہر اللہ بخش اور چودھری رمضان محی الدین رانا اکرم ،ماسٹرمحمد شفیع فاروق احمد ،اقبال ودیگرنے خطاب میں کہا کہ کشمیر یوں سے کلمہ کا رشتہ، یہ رشتہ قوم کا ہے جوکوئی نہیں توڑ سکتا، اقوام متحدہ اپنی قرار دادوں پر عمل کرائے اور کشمیریوں کو بھارت کے استحصالی نظام سے چھٹکارا دلائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں