موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
ملتان (کرائم رپورٹر)بی زیڈ تھانہ پولیس نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار وسیم کو روکا گیا۔
بی زیڈ تھانہ پولیس نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار وسیم کو روکا گیا۔