ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی

 ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)خانیوال میں مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کر دیا گیا۔۔۔

جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔زخمی افراد میں غلام فاطمہ، علی شیر، مرتضی، عبید، وسیم، مدثر، عثمان اور دیگر شامل ہیں۔ حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ روڈ سیفٹی کے اصولوں پر عمل کریں تاکہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں