شہری کے مکان پر قبضے کی کوشش 5افراد کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کے مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔
ڈی ایچ اے پولیس کو شکایت کنندہ نور احمد نے بتایا کہ ملزم اس کے والد کے ملکیتی مکان پر ناجائز طریقے سے قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔