ناجائز اسلحہ رکھنے والے 8افراد گرفتار کرلئے گئے
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 8 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔۔۔
بوہڑ گیٹ پولیس نے عبدالرحمان، جلیل آباد پولیس نے ارسلان مختیار، چہلیک پولیس نے حسنین، قطب پور پولیس نے شاہد، شاہ شمس پولیس نے عمران، سٹی شجاع آباد پولیس نے احتشام اور راجہ رام پولیس نے شوکت و فیاض باقر سے پسٹل برآمد کئے ۔