ہمیں نابینا افراد کو ایک کار آمد شہری بنانا ہوگا، کریم بخش

ہمیں نابینا افراد کو ایک کار آمد  شہری بنانا ہوگا، کریم بخش

ملتان(لیڈی رپورٹر)ایڈیشنل کمشنر ملک کریم بخش نے کہا ہے کہ ہمیں نابینا افراد کو ایک کار آمد شہری بنانا ہے ہماری تھوڑی سی توجہ سے یہ بہت آگے جا سکتے ہیں اور۔۔۔

 یہ افراد بینا افراد سے کسی بھی صورت کم نہیں صرف ان کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے محمد بن قاسم بلائنڈ سینٹر 47 سال سے ان کی روشنی بنا ہوا ہے اور سعدیہ کرمانی کی قیادت میں خوب ترقی کر رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں