جلال پور پیروالہ:سٹی پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا

جلال پور پیروالہ:سٹی پولیس  نے منشیات فروش گرفتار کرلیا

جلال پور پیروالہ (نامہ نگار) سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم گرفتاریاں کی ہیں۔۔۔۔

ایس ایچ او سٹی عرفان ہاشمی نے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سعید کو گرفتار کیا۔ گرفتار شدہ ملزم کے قبضہ سے ایک کلو 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے ، جو منشیات کی بڑی مقدار تصور کی جا رہی ہے ۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں