جامعہ اسلامیہ جدیدہ کے انتظام و انصرام بہتری کیلئے مشاورتی اجلاس
وہاڑی(خبرنگار ،نمائندہ خصوصی )جامعہ اسلا میہ جدیدہ کے انتظام و انصرام بہتری اور ترقی کیلئے مختلف ذمہ داران علماء کرام اور۔۔
قراء کرام کا مشاورتی اجلاس کا فیصل مسجد فیصل ٹاؤن وہاڑی میں انعقاد تقریب کی صدارت چوہدری طارق محمود امیر جماعت اسلامی ضلع وہاڑی نے کی تقریب میں محترم ڈاکٹر محمد اقبال صاحب بانی و چیئرمین ادارہ جات چوہدری نصر اقبال چودھری زاہد اقبال بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے اس موقع پر مہتمم ادارہ مولانا راؤ منور حسین نے معزز مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہا ۔