عوام کو حکومتی فلاحی پیکیج ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، نذیر آرائیں

عوام کو حکومتی فلاحی پیکیج ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، نذیر آرائیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی حکمت عملی سے بیروز گاری میں کمی ، امن و امان بہتر ہوا ہے

گگو منڈی(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی ،سابق صوبائی وزیر چودھری نذیر احمد آ رائیں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام کو کسان کارڈ ،ہمت کارڈ ،صحت کارڈ سمیت دیگر فلاحی پیکیج کے زریعہ جو ریلف دیا ہے وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی حکمت عملی سے بے روز گاری میں کمی اور امن و امان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے ۔ منشیات فروشوں اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں سے عوام میں تحفظ کا احساس اجاگر ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں