نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق

نشتر ہسپتال میں زیر علاج  مریض میں ڈینگی کی تصدیق

ملتان (لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ، تاہم اس وقت ڈینگی کے۔۔

 شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔ دوسری جانب رواں ماہ کے دوران چار مریضوں میں انفلوئنزا اے ایچ ون این ون کی بھی تصدیق ہو چکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں وائرل بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں