بوگس چیک ،امانت میں خیانت کے مرتکب ملزموں کیخلاف کارروائیاں

بوگس چیک ،امانت میں خیانت کے مرتکب ملزموں کیخلاف کارروائیاں

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے بوگس چیک دینے اور امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔۔

۔ گلگشت پولیس کو موصول ہونے والی رپورٹ میں محمد اقبال نے بتایا کہ ملزم انصر عباس نے 12 لاکھ 90 ہزار روپے وصول کرنے کے بعد رقم کے بدلے بوگس چیک فراہم کیا۔ دہلی گیٹ پولیس کو حافظ محمد طلحہ نے اطلاع دی کہ ملزم عارف ریاض نے بطور امانت ایک موٹرسائیکل لی، لیکن بعد میں امانت میں خیانت کرتے ہوئے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں