ایک ہفتے میں 11بچے چائلڈ پروٹیکشن کی تحویل میں لئے گئے

ایک ہفتے میں 11بچے چائلڈ پروٹیکشن کی تحویل میں لئے گئے

ملتان (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری ہیں۔۔۔

 روزانہ کی بنیاد ملتان شہر کے مختلف علاقوں سے بھکاری، گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا جارہا ہے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 11 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں