ناجائز اسلحہ رکھنے والے چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ناجائز اسلحہ رکھنے والے چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر) بدھلہ سنت پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کر دیئے ہیں۔ ملزم امتیاز، شہزاد، شہباز اور دوسرا شہزاد شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران پولیس نے ملزموں سے پسٹل اور اس کی گولیاں برآمد کیں۔

بدھلہ سنت پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کر دیئے ہیں۔ ملزم امتیاز، شہزاد، شہباز اور دوسرا شہزاد شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران پولیس نے ملزموں سے پسٹل اور اس کی گولیاں برآمد کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں