پولیس نے 2 افراد کو ناجائز اسلحے سمیت دھر لیا

پولیس نے 2 افراد کو  ناجائز اسلحے سمیت دھر لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ بستی ملوک پولیس نے ملزم نوید اصغر سے پسٹل اور ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم جہانزیب سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلیں۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ بستی ملوک پولیس نے ملزم نوید اصغر سے پسٹل اور ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم جہانزیب سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں