ڈاکٹر زاہد احمد کواضافی چارج سونپ دیا گیا

 ڈاکٹر زاہد احمد کواضافی  چارج سونپ دیا گیا

ملتان(لیڈی رپورٹر)ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر زاہد احمد کو نشتر 2 ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر زاہد احمد کو نشتر 2 ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں