پرنسپل گورنمنٹ نصرالاسلام کا دورہ سمرہ پبلک ہائی سکول

پرنسپل گورنمنٹ نصرالاسلام  کا دورہ سمرہ پبلک ہائی سکول

ملتان(خصوصی رپورٹر)گورنمنٹ نصرت الاسلام ہائر سکینڈری سکول کے پرنسپل محمد عبداللہ نے گورنمنٹ سمرہ پبلک ہائی سکول ملتان کا دورہ کیا۔

 انہوں نے سکول کی مختلف کلاسوں کا معائنہ کروایا۔ اس موقع پر جاری ترقیاتی کام، ڈیسکوں کی مرمت، رنگ و روغن اور مجموعی تعلیمی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا کلاسوں میں تدریسی عمل پوری یکسوئی سے جاری تھاسکول کی مجموعی کارکردگی اور تعلیمی ماحول پرانہوں نے اطمینان کا اظہار کیا اور سینئر ہیڈ ماسٹر خالد محمود خان کی کاوشوں کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں