وومن چیمبر ، اپوا خواتین کی عاصمہ ارسلان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
ملتان (لیڈی رپورٹر)وومن چیمبر،اپواء خواتین رہنماؤں کی سماجی رہنما عاصمہ ارسلان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت فاتحہ خوانی کی اور۔۔۔
سانحہ کراچی گل پلازہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے لئے بھی خصوصی دعائیں کیں متاثرین کو معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔اس سلسلہ میں وومن چیمبر آف کامرس اور آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن کے ایک مشترکہ وفد نے جیسمین لائنز کلب کی صدر عاصمہ ارسلان کی والدہ کی وفات پر انکی رہائش گاہ پر گئیں۔