اخبار فروش ملک فیاض فتح کی والدہ انتقال کرگئیں
ملتان(خصوصی رپورٹر)سینئر اخبار فروش ملک فیاض فتح، ملک مسعود، ملک محسن، ملک عارف، ملک یعقوب بنو کی والدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔۔
، ان کی نماز جنازہ حسن پروانہ مسجد میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں سماجی، سیاسی، مذہبی شخصیات سمیت اخبار فروش برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ سابق صدر اخبار فروش یونین ملک فتح محمد کی اہلیہ تھیں۔