جعلساز گرفت میں آگئے

جعلساز گرفت میں آگئے

ملتان(کرائم رپورٹر) بوگس چیک دینے پر تین افراد کیخلاف مقدمات پولیس نے درج کرلیے ۔ ملزم ثمر عباس نے لاکھوں روپے ، باقر اور علی نے گاڑی خورد برد کرلی ۔

بوگس چیک دینے  پر تین افراد کیخلاف مقدمات پولیس نے درج کرلیے ۔ ملزم ثمر عباس نے لاکھوں روپے ، باقر اور علی نے گاڑی خورد برد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں