وہاڑی، پی ایم اے عہدیداران کا اعلان

وہاڑی، پی ایم اے عہدیداران کا اعلان

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وہاڑی یونٹ کے انتخابات کے بعد الیکشن بورڈ نے کامیاب امیدواروں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

ڈاکٹر محسن ممتاز کو صدر اور ڈاکٹر زین العابدین کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔ اس کے علاوہ نائب صدر ڈاکٹر احمد مصطفی گجر، جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر عثمان ودیگر کا انتخاب کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں