ترقیاتی منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کرنیکی ہدایت
وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی) کنونیئر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی سید ساجد مہدی سلیم شاہ کی زیر صدارت ڈی سی سی وہاڑی کا اجلاس ہوا۔
انہوں نے ترقیاتی سکیموں، امن و امان، شہروں کی بیوٹیفکیشن اور عوامی فلاحی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیااورجلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔