ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی پر عمر قید
سکندرآباد (نامہ نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شجاع آباد ندیم حسین نے تھانہ راجہ رام کے مقدمہ نمبر 192/25 بجرم 376 (iii) پی پی سی کا فیصلہ سناتے ہوئے ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی ثابت ہونے پر دو مجرمان کو عمر قید اور فی کس ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شجاع آباد ندیم حسین نے تھانہ راجہ رام کے مقدمہ نمبر 192/25 بجرم 376 (iii) پی پی سی کا فیصلہ سناتے ہوئے ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی ثابت ہونے پر دو مجرمان کو عمر قید اور فی کس ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔